ڈیر پاکستانی ویوور پاکستان ٹیلی کمنیکیشن کےمطابق تمام موبائل فون یوزر اپنے استمعال میں ھونے والی سم اپنے نزدیک ترین فرنچائز سے کمپیوٹرائز شناختی کارڈکےذریعے اپنے نام کروایں اگر آپ کی سم آپ کےنام ہے تو ایس،ایم ایس لکھ کر 667 پر بھیجیں ،اور یہ معلوم کرنے کے لیے کے پاکستان کے تمام موبائل نیٹورک پر آپ کی کتنی سم ایکٹیوہیں اپنا مکملکمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ(?-??????-?????) لکھ کر668 پر بھیجیں.چند لمحوں میں آپ کو مکمل تفصیل مہیا کی جاے گی مزید تفصیلات کے لیے اپنے مطعلقہ فرنچائز سے رابطہ کریں یا ٹال فری نمبر 55055 0800پر ربطہ کریں۔نوٹ : یاد رکھیں اپنے استمعال میں رہنے والی سم اپنے نام کروایں ،تاکہ قانونی طور پر اپ کو تحفظ فراہم ھو.انچارج موبائل سیل بلاکنگ سیکشن ریسکیو 15 بھاوال پور پاکستان
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
M,Asif,Naz Bahawalpur Pakistan , E-mail :- info@manaz.8m.com Mobile:- 0092-300-7810342 Mobile:- 0092-345-8743450
Test the love between two people by entering their names below and then
calculate their compatibility.
Pakistan Birthday Calculator
-urdu
Some Othere
Links
• • • • •
• manaz.8m • Urdu Ghazle`s • manaz.8m.com • GetUrdu Ruqqa.exe • Holly Quran /adiu/Urdu..
© 2007 - Rescue 15 Police Bahawalpur
Designed By Manaz From manaz.8m.com
Telephone No Police Station Bahawalpur Pak